قرآن خوانی و فاتحہ خوانی کا اہتمام پاکستان کے مختلف شہروں سمیت اندرون سندھ کے تمام ڈسٹرکٹ میں منعقد کیا گیا،مرکزی اجتماع ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادر آبادپر منعقد
ملک میں معاشی پہیہ جام ہے اس صورتحال میں تمام اسٹیک ہولڈرز بالخصوص سیاسی جماعتوں کو مل کر ناصرف معاشی بلکہ سیاسی استحکام کے لیے بھی اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ڈاکٹر فاروق ستار
کام کی رفتار کو دیکھتے ہوئے یہ کہا جاسکتا ہے کہ یہ منصوبہ جو نہ صرف کراچی کے عوام کے لئے بلکہ اندرون سندھ سے کراچی آنے والوں کے لئے ایک خوبصورت تحفہ ہوگا