خبریں گزشتہ رات حساس ادارے کی اطلاع پر کاروائی کے دوران بڑی کامیابی Webdesk Jan 19, 2024 0 پرانا گولیمار میں لیاری گینگ وار و منشیات نیٹ ورک کا اہم کمانڈر زین عرف ریحان پولیس مقابلے کے دوران مارا گیا۔ ایس ایس پی کیماڑی، عارف اسلم راؤ
خاص خبر استحکام پاکستان پارٹی سندھ میں شمولیت کا سلسلہ جاری Webdesk Jan 19, 2024 0 صوبائی جنرل سیکریٹری علی جونیجو کی موجودگی میں عہدیداروں اور کارکنوں نے شمولیت کا اعلان کیا
کراچی جنرل الیکشن 2024، عقاب کے نشان پر مہر لگا کر عابد شاہد کو کامیاب بنائیں Webdesk Jan 19, 2024 0 استحکام پاکستان پارٹی سندھ کی جانب نے پی ایس 129، امیدوار برائے صوبائی اسمبلی جناب عابد شاہد ہیں۔
کراچی کراچی کے عوام کی تعداد کو زیادہ سے زیادہ 21 جنوری کے جلسہ میں شرکت کی دعوت دیں۔ انیس قائم… Webdesk Jan 18, 2024 0 یہ ملک کے سیاسی منظر نامے میں اہمیت کا حامل ہے۔ انیس قائم خانی
کراچی جعلی ڈومیسائل کے ذریعے اربن سندھ کوٹہ پر دیگر لوگ بھرتی کئے جاتے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار Webdesk Jan 18, 2024 0 کراچی میٹرک کے امتحانات میں 45 فیصد بچوں کو فیل کردیا گیا اور انٹرمیڈیٹ بورڈ میں 65 فیصد بچوں کو فیل کر دیا جبکہ اندرون سندھ کے رزلٹ 80 فیصد آرہے ہیں۔ ڈاکٹر فاروق ستار
کراچی عام انتخابات2024ء کے حوالے سےعوامی رابطہ مہم کی سرگرمیاں تیز کردی گئی Webdesk Jan 18, 2024 0 عام انتخابات2024ء کے حوالے سےعوامی رابطہ مہم کی سرگرمیاں تیز کردی گئی
خبریں الیکشن کمیشن کو چاہئے تھا کہ الیکشن کا شیڈول آنے کے بعد منتخب نمائیندگان کو معطل کرتے۔… Webdesk Jan 18, 2024 0 عوام ووٹ کس کو دینا چاہتے ہیں اس کو وہ فیصلہ خود کریں۔ محمد مبین جمانی
کراچی سیوریج کا مسئلہ حل کروانے پر پاکستان پیپلز پارٹی کا شکریہ Webdesk Jan 18, 2024 0 پاکستان پیپلز پارٹی عوامی پارٹی ہے اور عوام کی خدمت کے لئے ہمیشہ تیار رہتی ہے۔
کراچی کراچی کے نوجوانوں کا تعلیمی استحصال قبول نہیں۔ آفاق احمد Webdesk Jan 18, 2024 0 آفاق احمد کا میٹرک بورڈ نتائج کی جانچ اور طلباء کے تحفظات دور کرنے کا مطالبہ۔
خبریں ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے کراچی کے تھانہ جات کو نئی موٹرسائیکلیں فراہم کر… Webdesk Jan 18, 2024 0 تقریب کے موقع پر اے آئی جی، ایم ٹی، ایس ایس پی جنید شیخ صاحب بھی موجود تھے۔