Karachi Alerts News - KAN
News and Updates

عاشورہء محرم الحرام کے دوران ضلع وسطی میں مذہبی ہم آہنگی اور بھائی چارے کی فضاء کو فروغ…

اجلاس میں مختلف مکاتبِ فکر کے علما، جلوسِ عزا کے منتظمین، مساجد و امام بارگاہوں کی انتظامیہ،واٹر اینڈ سیوریج بورڈ، کے۔الیکٹرک،سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کے نمائندوں کے علاوہ بلدیہ وسطی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے افسران کی شرکت۔