قائم مقام ترک قونصل جنرل علی فواد ایرکرٹ نے کہا: "ترکی زلزلہ ریلیف کے لیے کوکا کولا پاکستان کے قیمتی اور انتہائی ضروری عطیہ پر شکریہ ادا کرتا ہے۔ یہ ترکی اور پاکستان کے عوام کے درمیان برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے۔
Acting Turkish Consul General Ali Fuad Erkurt said: “Turkiye thanks Coca-Cola Pakistan for its valuable and muc-needed donation for earthquake relief. This reflects the brotherly ties that exist between the people of Turkiye and Pakistan.”
اس موقع پر سی ای او واٹر بورڈ نے اینٹی تھیفٹ سیل سمیت دیگر متعلقہ افسران کو سخت احکامات جاری کرتے ہوئے کہا کہ تمام غیر قانونی ہائیڈرنٹس فوری طور پر مسمار اور غیر قانونی کنکشن منقطع کیے جائیں کیونکہ شہریوں کے حصے کا پانی کسی کو بھی چوری کرنے…