کراچی سمیت حیدرآباد، سکھر اور میرپور خاص کے لیے بھی ماسٹر پلان کی تشکیل لازمی ہے۔علی…
ایم کیو ایم پاکستان کے مرکز بہادرآباد میں سینئر مرکزی رہنماؤں نسرین جلیل،خواجہ اظہار الحسن کے ہمراہ قائد حزبِ اختلاف سندھ اسمبلی و اراکین اسمبلی اور وکلاء کی اہم پریس کانفرنس