سندھ اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف علی خورشیدی کا سندھ اسمبلی بلڈنگ میں پریس کانفرنس سے خطاب
صدر آصف زرداری کہتے ہیں کہ سندھ کی ایک انچ زمین پر قبضہ نہیں ہونے دیں گے جبکہ دوسری جانب کوآپریٹو سوسائٹیز کا محکمہ انتہائی بدنظمی کا شکار ہے۔ علی خورشیدی