یہ شہوہ جماعت اسلامی کے کارکنان ہی کا ہے کہ وہ دوسروں کے درد کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں اور ظالم کے…
جماعت اسلامی گلشن فاروق کے رکن سید حامد علی کی ڈاکووں کے خلاف مزاحمت میں شہادت پر سید وجہیہ الحسن امیر جماعت اسلامی ضلع وسطی کی صدارت میں شہادت کانفرنس منعقد کی گئی۔