نیو کراچی ٹاؤن میں پردہ پارک سیکٹر 11-ڈی اور 4200 روڈ کی تعمیرتکمیل کے قریب۔
سیکٹر الیون ڈی میں پردہ پارک کی تکمیل سے نیو کراچی کے عوام کو صحت مند اور کم خرچ تفریح کی سہولت میئسر آئے گی۔چیئرمین محمد یوسف
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.