شہر کراچی سمیت سندھ بھر کے عوام کو درپیش مسائل کو فوری حل کیا جائے۔ سعید غنی
جب سے کراچی شہر کے عوام نے پیپلز پارٹی کی قیادت پر بھروسہ کرکے یہاں پیپلز پارٹی کے مئیر، ڈپٹی مئیر اور چیئرمینز کو کامیاب کروایا ہے، شہر میں ترقی اور تعمیر کا سفر تیزی سے جاری ہے۔