ہم نے عمران خان کو بھی اس شہر کے وارثوں کے ساتھ ہونے والے ظلم کے بارے میں بتایا لیکن کسی نے اس شہر…
اگر پیپلز پارٹی قومی جماعت ہوتی تو اس صوبے بھر میں مہاجر، پنجابی، پشتون سمیت تمام زبانیں بولنے والے افراد سرکاری اداروں میں شامل ہوتے۔ سید فیصل سبزواری