Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alerts

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال کو ہیلتھ کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ بریفنگ کے دوران سسٹم کی تازہ ترین پیش رفت، موجودہ صورتحال، درپیش چیلنجز اور مستقبل کے لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔…

ناظم آباد ٹاون کی جانب سے طارق پلازہ والی روڈ پر پیوی بلاکس لگانے کا کام جاری ہے۔

کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جماعت اسلامی کے ٹاون چئرمین کی جانب سے اپنے اپنے ٹاون میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کردیا گیا ہے۔ ناظم آباد ٹاون کی جانب سے طارق پلازہ والی روڈ پر پیوی بلاکس لگانے کا کام جاری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ میزان بینک سے…

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ایس ایم توفیق روڈ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری ہے۔

کراچی : ضلع وسطی کی ایک اور اہم شاہراہ کی بحالی کا کام تیزی سے جاری! کراچی کے تمام اضلاع میں سڑکوں کی بحالی اور انفراسٹرکچر کی بہتری کا مشن تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ عوامی مطالبے پر میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کی ہدایت پر ایس ایم…

جاوید صدیقی کی دعوت پر ایم این اے فرحان چشتی کی آمد، علاقہ میں بہتری کے لئے فوری اقدامات کا عزم

کراچی : مرکزی تاجران فورم جاوید صدیقی کی دعوت پر ایم کیو ایم پاکستان ایم این اے فرحان چشتی اپنی ٹیم کے ساتھ ان کے گھر جاپہنچے۔ اس ملاقات میں جاوید صدیقی کے ساتھ محلہ کمیٹی کے صدر عمیر عثمانی اور ان کی ٹیم کے لوگ بھی شامل تھے۔ ملاقات کے…