Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Tag

Alerts

پارکوں اور عوامی مقامات کی بہتری کے لیے بھرپور اقدامات کر رہے ہیں۔ نصرت اللہ

کراچی: چیئرمین گلبرگ ٹاؤن نصرت اللہ نے یو سی 2خان گراؤنڈ اور عمرپارک کا دورہ کیا، جہاں پارک وگراؤنڈ کی تزئین و آرائش کے کام تیزی سے جاری ہیں۔ گراؤنڈ کو دور جدید کے تقاضوں سے ہم آہنگ کیا جا رہا ہے روشنی کا مناسب انتظام پارک کے دونوں اطراف…

شہریوں کی جانوں کے تحفظ کا عملی اقدام، نیو کراچی ٹاون میں ایک ہزار مین ہولز کور کی مفت تقسیم

کراچی : نیو کراچی ٹاؤن پاور ہاؤس چورنگی پر شہریوں کی جانوں کے تحفظ کے لیے ایک ہزار مین ہول کورز کی مفت تقسیم کی تقریب منعقد ہوئی۔ اس موقع پر امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر خان مہمانِ خصوصی تھے، جبکہ وائس چیئرمین نیو کراچی ٹاؤن شعیب بن…

کراچی میں گیس بحران ناقابلِ برداشت، سوئی گیس کا ادارہ مکمل طور پر ناکام ہو چکا ہے۔ علی خورشیدی

کراچی : متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے مرکز بہادرآباد سے جاری بیان میں سندھ اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف علی خورشیدی نے کراچی میں شدید سردی کے دوران گیس کی بدترین قلت پر وفاقی حکومت اور سوئی سدرن گیس کمپنی کے حکام کی کارکردگی کی سخت الفاظ…

اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی نے پرائس ریگولیشنز نافذ کرتے ہوئے خلاف ورزی کرنے والوں پر جرمانے عائد کئے

کراچی : ڈسٹرکٹ سینٹرل میں ڈی سی طاحہ سلیم کی زیر نگرانی، روز کی بنیاد پر کاروائی عمل میں لائی جارہی ہے۔ اس کا مقصد عوام کو سہولت فراہم کرنا ہے۔ اس حوالے سے اسسٹنٹ کمشنر نیو کراچی نے پرائس ریگولیشنز نافذ کرتے ہوئے، خلاف ورزی کرنے والوں…

بہادر آباد پولیس کارروائی کے دوران موٹر سائیکل لفٹر ملزم گرفتار

کراچی: بہادر آباد پولیس کی دورانِ چیکنگ کارروائی، ایس ایس پی ایسٹ نے بتایا کہ کارروائی کے دوران موٹر سائیکل لفٹر ملزم گرفتار کیا ہے۔ گرفتار ملزم کی شناخت میر مرتضیٰ کے نام سے ہوئی۔ ملزم کے قبضے سے سرقہ شدہ موٹر سائیکل نمبر کے ٹی…

تھانہ نیو کراچی پولیس نے گٹکا/ماوا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک بدنام زمانہ اور عادی ملزم کو…

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی پولیس نے گٹکا/ماوا کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ایک بدنام زمانہ اور عادی ملزم کو گرفتار کر لیا۔ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضے سے گٹکا/ماوا برآمد ہوا۔ دورانِ…