ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند نے کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے 10 رکنی وفد سے ملاقات کی۔
کرائم رپورٹرز ایسوسی ایشن کے ممبران نے ایڈیشنل آئی جی کراچی سے ملاقات میں بطور پولیس چیف مبارک باد پیش کی اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا۔
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.