کراچی سمیت سندھ بھر میں یوسی کی سطح تک ملازمین کی ویریفیکیشن کو یقینی بنایا جائے۔ سعید غنی
محکمہ بلدیات کے تمام ملازمین کی ویریفیکیشن کے بعد ان کی حاضری کو بائیو میٹرک کرکے ان کی تنخواہوں کو براہ راست ان کے اکاؤنٹ میں بھیجا جائے۔ سعید غنی
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.