جماعت اسلامی منتخب نمائندوں نے یہ ثابت کر دیا کہ اگر عوام کی خدمت کرنے کا جذبہ ہو تو وسائل کا رونا…
جماعت اسلامی کے زیر قیادت کراچی کے 9 ٹاؤنوں کی صفائی ستھرائی سڑکیں اور روشنیاں بتاتی ہیں کہ یہاں جماعت السلامی کے منتخب نمائندے کام کر رہے ہیں۔ منعم ظفر خان