ناگوان ولیج میں آپسی لڑائی جھگڑے کے دوران چچا کو گولی مار کر قتل کرنے والا فراری ملزم گرفتار
واقعے کا مقدمہ قتل کی دفعات کے تحت تھانہ لیاقت آباد میں درج کر لیا گیا ہے، جبکہ گرفتار ملزم کو مزید تفتیش کے لیے حوالے کر دیا گیا ہے۔
At Karachi Alerts News Website you can read news which you will not seen on TV Media. Karachi Alerts also published news of your area problems.