صحت و تعلیم پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کراچی ڈویژن کی جانب سے ڈسٹرکٹ ویسٹ کی کابینہ کا اعلان کردیا گیا Webdesk Jul 22, 2023 0 پروگرام کا آغاز تلاوت کلام پاک و نعت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد شہید میر شاہنواز بھٹو کے لئے دعائے مغفرت سے کیا گیا
صحت و تعلیم عمران بلوچ کی قیادت میں سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت آباد کا دودہ Webdesk Jul 19, 2023 0 میڈیکل سپرنٹینڈنٹ ڈاکٹر ذاکر حسین سومرو سے ملاقات کی اور اسپتال کے مختلف ڈپارٹمنٹ میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا ۔
خاص خبر عوام کو علاج و معالجے کا ریلیف اولین ترجیح ہے۔ قرۃ العین ملک Webdesk Jul 4, 2023 0 انشاءاللہ عنقریب سی بی سی کی سہولت ضلع بھر کے دیہی مرکز صحت میں جبکہ تلہ گنگ کے ڈی ایچ کیو میں ڈائلسز کی دو مشینیں رکھوا دی جائیں گی
صحت و تعلیم ویکسین لگوانے والے اور لگانے والے دونوں ہی میرے بچوں کی طرح ہیں۔ ڈاکٹر سکندر علی میمن Webdesk Jun 5, 2023 0 پاکستان پیپلز پیرا میڈیکل اسٹاف کی مرکزی و صوبائی قیادت کے ہمراہ کراچی ڈویژن کے زمیداران کی پروجیکٹ ڈائریکٹر ای پی آئی ڈاکٹر سکندر علی میمن سے ملاقات۔
صحت و تعلیم سیکریٹری صاحب کا پیرا میڈیکل کے مسائل کرنے میں دلچسپی لینا ہم تمام ہیلتھ ورکرز کے لئے خوش آئیند ہے۔… Webdesk May 28, 2023 0 وہ وقت دور نھی جب ہم یکے بعد دیگر تمام مسائل کا ادراک کرنے میں کامیاب ہو جائیں گے۔ قیوم خان مروت
صحت و تعلیم ملازمین کے جائز حقوق ان تک پہنچائے جائیں۔ مولا بخش شیخ Webdesk May 25, 2023 0 ہیلتھ پروفیشنل الاونس و دیگر مسائل بھی بجٹ سے پہلے ہی کیبنٹ میٹنگ کے زریعے حل کروا لئے جائیں گے۔
صحت و تعلیم نویں کلاس کے پیپز شروع۔۔۔ اسکول کے باہر بچوں کا ہجوم Webdesk May 8, 2023 0 سال 2023 نویں کلاس کے پیپر کا آغاز ہوگیا
صحت و تعلیم روٹی، کپڑا، مکان کے ساتھ ساتھ علاج معالجہ کی بہتر سہولیات دینا بھی پاکستان پیپلز پارٹی کی اولین… Webdesk May 7, 2023 0 ہیلتھ ورکرز کمیٹی کی جانب سے اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مریضوں کو درپیش مسائل کا ہر سطح پر جلد از جلد ادراک کیا جائے گا۔
صحت و تعلیم بلیوں میں کیلسی وائرس کا انکشاف Webdesk Apr 15, 2023 0 ڈاکٹر عبدالقدیر نے بتایا کہ اگر ان کے پاس دن میں 10 بلیاں آتی ہیں تو ان میں سے آٹھ بلیاں اسی وائرس کا شکار ہو کر آرہی ہیں۔
خبریں ایک چینی خاتون برڈ فلو کی ایک قسم سے ہلاک Webdesk Apr 13, 2023 0 ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کہا کہ ایک چینی خاتون برڈ فلو کی ایک قسم سے مرنے والی پہلی شخص بن گئی ہے