پولیس اسٹریٹ کرائم اور ڈکیتیوں کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کے خلاف کارروائی Webdesk Feb 7, 2025 0 دوران انٹیروگیشن ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کے ساتھ کراچی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
پولیس نمازِ جمعہ کی ادائیگی کے دوران حفاظتی اقدامات کے تحت کسی بھی اہلکار کو اپنی ڈیوٹی کا مقام چھوڑنے کی… Webdesk Feb 7, 2025 0 نمازیوں کی سیکیورٹی کے لیے تمام تھانوں کی سطح پر مربوط روابط کے تحت ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔ جاوید عالم اوڈھو
پولیس ملزمان گبول گوٹھ میں روڈ کنارے شہری سے واردات کر کے فرار ہو رہے تھے۔ Webdesk Feb 6, 2025 0 ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات درج کرکے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پولیس پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا Webdesk Feb 6, 2025 0 گرفتار ملزم کے قبضے سے ایک غیر قانونی پستول بمعہ ایمونیشن برآمد ہوئی۔
پولیس پولیس کی جانب سے تھانہ پاکستان بازار کے علاقے گلشنِ ضیاء میں کومبنگ/سرچ آپریشن Webdesk Feb 6, 2025 0 آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی جا رہی ہے۔
پولیس اورنگی کے علاقے مچھلی مارکیٹ میں اندرون مکان قائم گٹکا ماوا فیکٹری پر چھاپہ Webdesk Feb 6, 2025 0 پولیس نے خفیہ اطلاع پر بدنام زمانہ گٹکا ماوا فروش نعمان عزیز اور عمیر عزیز کے گھر پر قائم گٹکا فیکٹری پر کارروائی کی۔
پولیس سرجانی ٹاؤن سے 10 سالہ نمیر ولد ارسلان، والد کے سپرد کر دیا گیا Webdesk Feb 5, 2025 0 سرجانی ٹاؤن سے 10 سالہ نمیر ولد ارسلان کے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کا معاملہ۔
پولیس سماجی رہنما عمیر عثمانی سے شاہراہ نورجہاں ایس ایچ او عابد حسین شاہ کی اہم ملاقات Webdesk Feb 4, 2025 0 ملاقات میں شادمان ٹاون سیکٹر 14بی کے رہائشیوں نے بھی شرکت کی۔
پولیس ایس ایس پی سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی محنت رنگ لے آئی، سینٹرل میں جرائم میں کمی Webdesk Feb 4, 2025 0 ایس ایس پی سینٹرل نے ڈسٹرکٹ سینٹرل میں جرائم کے خاتمنے کے لئے بہت اہم اقدامات اٹھائیں ہیں۔
پولیس پولیس کی جانب سے پولیو مہم کے آغاز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ Webdesk Feb 3, 2025 0 اس موقع پر ایس ایس پی ایسٹ ڈاکٹر فرخ رضا نے ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔