پولیس بھنگوریہ گوٹھ بلاک 2 نزد قادریہ مسجد میں کومبنگ آپریشن کا آغاز Webdesk Feb 15, 2025 0 اس آپریشن کی سربراہی ایس ڈی پی او عزیز آباد کر رہے ہیں، جبکہ ایس ایچ او عزیز آباد بھی ٹیم کے ہمراہ موجود ہیں۔
پولیس ہیوی ٹریفک کے داخلے کے اوقات کی خلاف ورزی کرنے والے کے خلاف دفعہ 144 کی ایف آئی آر درج کرنے کی… Webdesk Feb 15, 2025 0 ہیوی ٹریفک کے داخلے کے اوقات رات 10 تا صبح 6 بجے تک پر سختی سے عمل درآمد کروانے کیلئے ڈسٹرکٹ اور ٹریفک پولیس کو مشترکہ کارروائی کا حکم
پولیس فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا کی حدود میں کومبنگ آپریشن کا آغاز Webdesk Feb 12, 2025 0 جس کی سربراہی ایس ڈی پی او فیڈرل بی انڈسٹریل ایریا جناب محمد نعیم خان صاحب کر رہے ہیں۔
پولیس انٹیلیجنس کی کارروائی، قانون نافذ کرنے والے ادارے کا جعلی میجر گرفتار Webdesk Feb 11, 2025 0 ملزم کراچی کے مختلف علاقوں میں قانون نافذ کرنے والے ادارے کی وردی پہن کر لوگوں کو ہراساں کیا کرتا تھا۔
پولیس ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کی مختلف کارروائیوں کے دوران 2 اسٹریٹ کریمنلز سمیت 3 منشیات فروش گرفتار۔ Webdesk Feb 10, 2025 0 ملزمان کو علاقہ تھانہ گارڈن، عیدگاہ، نبی بخش اور چاکیواڑہ کی حدود سے گرفتار کیا گیا۔
پولیس ڈسٹرکٹ ایسٹ کے مختلف علاقوں میں کومبنگ، سرچ آپریشن Webdesk Feb 10, 2025 0 کومبنگ/سرچ آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کر کے گھر گھر تلاشی لی جا رہی تھی۔
پولیس شاہراہ نورجہاں پولیس کی کاروائی, اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا Webdesk Feb 9, 2025 0 ملزمان کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر بھی شئیر کردیا گیا ہے۔
پولیس ایس ایس پی ایسٹ کی ہدایت پر ایس پی جمشید ڈویژن عمیر طارق بجاری نے تھانہ بلوچ کالونی کا اچانک دورہ ۔ Webdesk Feb 9, 2025 0 دورے کا مقصد تھانے کے انتظامی اُمور، صفائی ستھرائی اور اسلحے کی حالت کا معائنہ کرنا تھا۔
پولیس پولیس نے انتہائی مطلوب اور لسٹڈ منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Feb 9, 2025 0 گرفتار ملزمہ کے قبضے سے ایک کلو سے زائد اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور فروخت کی رقم برآمد کر لی گئی۔
پولیس الیاس گوٹھ اور لیاقت آباد نمبر 3 میں رینجرز اور پولیس کا کومبنگ،سرچ آپریشن Webdesk Feb 8, 2025 0 آپریشن کے دوران علاقے کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے 30 سے 35 سے زائد گھروں اور ہوٹلوں کی تلاشی لی گئی۔