پولیس ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کے خلاف مربوط کریک ڈاؤن جاری Webdesk Apr 17, 2025 0 موٹر سائیکلیں صرف اُن شہریوں کے حوالے کی جائیں گی جو درست ڈرائیونگ لائسنس اور ہیلمٹ مہیا کریں گے۔
پولیس ذیشان شفیق صدیقی کی زیر نگرانی، ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف مقام پر چیک پوسٹ قائم Webdesk Apr 15, 2025 0 ڈسٹرکٹ سینٹرل میں مختلف مقام پر بیرئیر موجود ہیں۔
پولیس والد کے قتل میں ملوث بیٹے اور دیگر ملزمان گرفتار Webdesk Apr 15, 2025 0 گرفتار ملزمان کی شناخت "دانش ولد محمد متین" (مرکزی ملزم)، محمد ظریف ولد سیف اللہ، اور شہید اللہ ولد رحمت علی کے ناموں سے ہوئی۔
پولیس ملزمان کراچی کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرائم کی درجنوں وارداتوں میں ملوث تھے۔ Webdesk Apr 7, 2025 0 سہراب گوٹھ ڈویژن پولیس کی کارروائی، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث تین رُکنی ڈکیت گینگ گرفتار۔
پولیس تھانہ اقبال مارکیٹ پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Apr 7, 2025 0 ملزمان کے خلاف ضابطے کے تحت مقدمات کا اندراج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔
پولیس مومن آباد پولیس نے ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث پانچ رکنی ڈکیت گینگ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا۔ Webdesk Apr 7, 2025 0 گشت پر معمور پولیس نے متاثرہ شہری کی جانب سے اطلاع ملتے ہی بروقت بعد تعاقب کے پانچوں ملزمان کو گرفتار کیا۔
پولیس تھانہ شاہرہ نور جہاں کی منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کے خلاف کاروائی Webdesk Apr 4, 2025 0 ملزم کو بمقام؛ مین روڈ کٹی پہاڑی بلاک کیو نارتھ ناظم آباد کراچی سے گرفتار کیاگیا ہے ۔
پولیس ڈسٹرکٹ ایسٹ پولیس نےدرجنوں ڈکیتی اور اغوا کی وارداتیں کرنے والے جعلی پولیس اہلکاروں کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Apr 3, 2025 0 ایس ایچ او گلشنِ اقبال نے متعدد جائے وقوعہ سے موصولہ سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے شناخت کے بعد دو ملزمان کو گرفتار کیا۔
پولیس گرفتار ملزم سے وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد Webdesk Mar 28, 2025 0 تھانہ لانڈھی پولیس چند روز قبل سوشل میڈیا پر وائرل اسٹریٹ کرائم کی ویڈیو پر کاروائی
پولیس سیکیورٹی پلان کے مطابق فول پروف انتظامات کو یقینی بنایا جائے۔ جاوید عالم اوڈھو Webdesk Mar 22, 2025 0 پولیس چیف نے کمانڈ اینڈ کنٹرول روم کا بھی دورہ کیا اور انتظامات کے حوالے سے اگاہی حاصل کی۔