پولیس تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے بدنامِ زمانہ منشیات فروش ملزمہ کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Jan 16, 2025 0 گرفتار ملزمہ کے خلاف کنٹرول آف نارکوٹکس سبسٹینس ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
پولیس تھانہ سرجانی پولیس نے منشیات فروشی میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا Webdesk Jan 14, 2025 0 گرفتار ملزمان کے قبضے سے 48 گرام آئس اور فروختگی کی رقم برآمد ہوئی۔
پولیس جاوید عالم اوڈھو کے احکامات کے مدنظر پولیس کی انسداد جرائم کے خلاف کامیاب کارروائیاں۔ Webdesk Jan 13, 2025 0 کراچی پولیس کی جانب سے جرائم کے خاتمے، امن و امان کی بحالی اور عوام کے تحفظ کے لیے کیے جانے والے اقدامات جاری رہیں گے۔
پولیس ٹریفک قوانین پر سختی سے عمل درآمد کرنے کے احکامات جاری ۔ Webdesk Jan 13, 2025 0 ڈرائیورز سے لائسنس طلب کرتے وقت اخلاقی رویہ اختیار کریں۔
پولیس سینٹرل نیو کراچی انڈسٹریل ایریا اور حیدری مارکیٹ کی حدود میں پولیس کا کامبنگ سرچ آپریشن۔ Webdesk Jan 9, 2025 0 پولیس نے چند مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تھانے منتقل کر دیا ہے جن سے انٹیروگیشن جاری ہے۔
پولیس تھانہ سہراب گوٹھ پولیس نے اسٹریٹ کرمنلز ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Jan 9, 2025 0 گرفتار ملزمان میں اریب خان ولد حلیم خان اور محمد آصف ولد لال محمد شامل ہیں۔
پولیس اجلاس میں جرائم اور امن و امان کی موجودہ صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ Webdesk Jan 7, 2025 0 ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھوکی سربراہی میں کراچی پولیس آفس میں جرائم کے سدباب کے حوالے سے اعلیٰ سطح کا اجلاس منعقد ہوا۔
پولیس ایس آئی یو اور سی آئی اے نے شہر کے مختلف علاقوں میں اسٹریٹ کرمنلز کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا… Webdesk Jan 6, 2025 0 ایس ایس پی ایس آئی یو اور سی آئی اے محمد شعیب میمن نے خطرناک ڈاکوؤں کی گرفتاری پر چھاپہ مار پولیس پارٹی کی کارکردگی کو سراہا۔
پولیس پولیس نے اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ Webdesk Jan 6, 2025 0 گرفتار ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر کے انویسٹیگیشن ونگ کے حوالے کر دیے گئے ہیں۔
پولیس ایڈیشنل آئی جی نے کورنگی میں زیرِ تعمیر ماڈل پولیس اسٹیشن عوامی کالونی کا معائنہ کیا Webdesk Jan 6, 2025 0 اس موقع پر ڈی آئی جی ایسٹ، ایس ایس پی ایسٹ اور دیگر پولیس افسران بھی موجود تھے۔