پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے صدر سعید غنی کی زیر صدارت ضلعی تنظیموں کا اہم اجلاس منعقد ہوا۔
اجلاس میں پیپلزپارٹی سندھ کے جنرل سیکرٹری سینیٹر وقار مہدی، کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری جاوید ناگوری، نجمی عالم، تمام اضلاع کے صدور، جنرل سیکٹریری اور انفارمیشن سیکرٹریز موجود تھے۔