مئیر کراچی یا کوئی اکیلا کچھ نہیں کرسکتا ہم سب کو مل کر اپنی اپنی ذمہ داریاں پوری کرنا ہوں گی۔ سعید…
پاکستان پیپلز پارٹی کی کے ایم سی میں پارلیمانی پارٹی کا پہلا اجلاس مئیر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب اور ڈپٹی مئیر سلمان مراد کی صدارت میں منعقد ہوا۔