سرسید پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، 2 ڈاکو بلا ضرب گرفتار
کراچی : سرسید پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز سے مقابلہ، 2 ڈاکو بلا ضرب گرفتار
سرسید پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد دو ڈاکوؤں کو بلا ضرب گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں!-->!-->!-->!-->!-->…
شاہراہِ نور جہاں پولیس کی کارروائی ، فائرنگ کرنے والا سیکورٹی گارڈ گرفتار
کراچی : شاہراہِ نور جہاں پولیس کی کارروائی۔ فائرنگ کرنے والا سیکورٹی گارڈ گرفتار۔ تھانہ شاہراہِ نور جہاں پولیس نے سیکٹر 14-اے شادمان ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے میں!-->!-->!-->…
گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی ، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار
کراچی : گڈاپ سٹی پولیس کی کارروائی۔ اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزم گرفتار۔ پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے گڈاپ سٹی کے علاقے سے ملزم عبدالباسط ولد نور محمد کو گرفتار!-->!-->!-->…
شاہ لطیف پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کردیا
کراچی : شاہ لطیف پولیس نے اندھے قتل کا معمہ حل کرتے ہوئے اقدامِ قتل میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ خفیہ اطلاع اور ٹیکنیکل شواہد کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے توقیر، تنویر (سگے بھائی)!-->!-->!-->…
ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے شاہین فورس ڈسٹرکٹ سینٹرل کے بہادر اہلکاروں کو سرٹیفکیٹ اور نقد انعامات سے نوازا۔
کراچی : ایڈیشنل آئی جی کراچی جاوید عالم اوڈھو نے شاہین فورس ڈسٹرکٹ سینٹرل کے بہادر اہلکاروں کو سی سی -1 سرٹیفکیٹ!-->!-->!-->…
فیملیز کو یرغمال بنا کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا گروہ گرفتار۔
کراچی : فیملیز کو یرغمال بنا کر گھروں میں ڈکیتیاں کرنے والا گروہ گرفتار۔ اسپیشل انویسٹیگیشن یونٹ (ایس آئی یو) / سی آئی اے کی اہم کارروائی۔ ہاؤس رابری، قتل اور ڈکیتی کی!-->!-->!-->…
تھانہ ناظم آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ
کراچی : تھانہ ناظم آباد پولیس کا اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ۔ کراچی: تھانہ ناظم آباد پولیس کی جانب سے مؤثر گشت کے دوران اسٹریٹ کرمنلز کے ساتھ مقابلہ ہوا۔ مقابلہ ناظم آباد نمبر 3،!-->!-->!-->…
سی آئی اے کی اہم کارروائی، پاک کالونی کے علاقے سے تین رکنی مسلح ڈکیت گروہ گرفتار کر لیا گیا۔
کراچی: اسپیشل انویسٹی گیشن یونٹ (سی آئی اے) کی اہم کارروائی، ایس ایس پی امجد احمد شیخ کے مطابق، پاک کالونی کے علاقے سے تین رکنی مسلح ڈکیت گروہ!-->!-->!-->…
پولیس کی ٹارگٹڈ کارروائیوں میں ڈکیتی و اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 5 عادی ملزمان گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ سٹی پولیس کراچی کی کاروائی۔ ٹارگٹڈ کارروائیوں میں ڈکیتی و اسٹریٹ کرائمز میں ملوث 5 عادی ملزمان گرفتار۔ ملزمان سے 5 پستول بمعہ!-->!-->!-->…