Karachi Alerts News - KAN
News and Updates
Browsing Category

پولیس

تھانہ اجمیر نگری پولیس نے گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار کو گرفتار کرلیا

کراچی : انداورنی روڈ، سیکٹر 1اے/2، تھانہ اجمیر نگری میں پولیس گشت کے دوران مشکوک موٹر سائیکل سوار نے فائرنگ کی۔ پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک ملزم زخمی حالت میں گرفتار جبکہ اس کے ساتھی فرار ہو گئے۔ گرفتار ملزم محمد جنید ولد ذہین احمد…

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی خصوصی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی کی حدود میں کومبنگ آپریشن جاری

کراچی : جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل کی خصوصی ہدایات پر تھانہ نیو کراچی کی حدود میں کومبنگ آپریشن جاری ہے۔ یہ آپریشن سیکٹر 11-ای علی محمد گوٹھ، سیکٹر 11-جے کچی آبادی اور سیکٹر 11-ڈی ابوذر کالونی کچی آبادی میں، ایس ڈی پی او نیو کراچی کی…

گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر گٹکا ماوا فروشوں کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران تھانہ عزیز آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گٹکا ماوا فروشی میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے ملزم کو بلاک نمبر…

شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں گھر میں گھسے ڈاکوؤں سے پولیس کا مقابلہ

کراچی : شاہراہِ نور جہاں کی حدود میں گھر میں گھسے ڈاکوؤں سے پولیس کا مقابلہ شادمان نمبر 2، سیکٹر 14-بی میں ایک گھر میں ڈاکوؤں کے گھسنے کی اطلاع پر پولیس فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی۔ پولیس نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے مقابلے کے بعد دو…

تھانہ بلال کالونی کی پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے موقع پر ایک ملزم کو گرفتار کر لیا

کراچی : ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی ہدایات پر تھانہ بلال کالونی کی پولیس پارٹی گشت پر مامور تھی کہ دورانِ گشت اسٹریٹ کرائم (چھینا جھپٹی) کی واردات کی اطلاع موصول ہوئی۔ پولیس نے فوری اور مؤثر کارروائی کرتے ہوئے موقع پر ایک…

ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی نے منشیات کے خلاف کارروائیاں مزید تیز کرنے اور زیرو…

جناب ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کی صدارت میں کانفرنس روم، ڈسٹرکٹ سینٹرل میں کرائم میٹنگ منعقد ہوئی۔ میٹنگ میں ایس ڈی پی اوز، سب ڈویژنل افسران، ایس ایچ اوز اور برانچ انچارجز نے شرکت کی۔