سینٹرل گلبرگ پولیس کا مسلح ملزمان سے مقابلہ
کراچی: سینٹرل گلبرگ پولیس کا بلاک 5 رحمان آباد گوجرنالہ کے قریب مسلح ملزمان سے مقابلہ۔ ایس ایس پی ڈسٹرکٹ سینٹرل ذیشان شفیق صدیقی کے مطابق موٹر سائیکل سوار 03 ملزمان نے پولیس کو دیکھتے ہی فائرنگ شروع کر دی۔
پولیس کی جوابی فائرنگ میں 02!-->!-->!-->…